ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ہبلی: کلگھٹگی میں نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش : بوڑھے ملزم کی گرفتاری

ہبلی: کلگھٹگی میں نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش : بوڑھے ملزم کی گرفتاری

Sun, 10 Sep 2017 20:52:05    S.O. News Service

ہبلی:10/ستمبر (ایس اؤنیوز)کلگھٹگی تعلقہ گلگی ہولکوپہ دیہات میں عمررسیدہ شخص کے ذریعے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش کئے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ملزم کی شناخت سنگیا اوسنورمٹھ (60)بتائی گئی ہے۔نابالغ لڑکی گھر کے صحن میں کھیلنے کے دوران بوڑھے نے عصمت دری کرنے کی کوشش کی۔ لیکن بچی نے چیخنا چلانا شروع کیا تو سرپرست اور اطراف کے لوگ جمع ہوئے۔ لوگوں کو ملزم کو کھمبے سے باندھ کر اچھی خاصی دھلائی کرنے کے بعد پولس کو اطلاع پہنچائی۔ پولس فوری طورپر جائے وقوع پہنچ کر ملزم کو گرفتار کیا۔ متاثرہ بچی کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ کلگھٹگی پولس تھانے میں پوکسو قانون کے مطابق کیس درج کرلینے کے بعد پولس جانچ جاری رکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Screenshot_(267).png


Share: